جنوبی افریقہ : جنوبی افریقی کرکٹر بیورن فورٹئین نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔

تفصیلا ت کے مطابق جنوبی افریقہ کے کرکٹر بیورن فورٹئین نے شادی کے بعد 25 اپریل 2021 کوصبح اسلام قبول کرلیا ، انہوں نے اپنا اسلامی نام عماد رکھا ہے۔ پروٹیز اسپنر تبریز شمسی اور ان کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر بیورن فورٹئن اور ان کی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جوڑے کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اسلام قبول کرنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔جسے بعد ازاں بیورن اور ان کی اہلیہ مشکی ایسن نے بھی شیئر کیا۔

26 سالہ کرکٹر بیورن فورٹئن نے ستمبر 2019 میں جنوبی افریقہ ٹیم کیلئے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔ کرکٹر نے پاکستان کے خلاف حالیہ سیریز میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی بھی کی ۔
یاد رہے کہ بیجون جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے دوسرے کھلاڑی ہیں جنھوں نے اسلام قبول کیا ہے، اس سے قبل فاسٹ بولر پارنیل بھی 2011 میں اسلام قبول کرچکے ہیں
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 20 گھنٹے قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 20 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 20 گھنٹے قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
