Advertisement
پاکستان

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل ، سی اے اے کے اعلی حکام کا پائلٹس سے پیسے لینے کا انکشاف

کراچی : ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید انکشاف سامنے آگئے ، جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) کے اعلی حکام کا فرنٹ مین کے ذریعے پائلٹس سے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 2nd 2021, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید انکشاف سامنے آگئے، ایف آئی اے نے ڈاریکٹر لائسنسگ سی اے اے عادل پرویز کو بھی تحقیقات میں شامل کرلیا،سی اے اے کے ڈاریکٹر پائلٹس لائسنس کو تحقیقات کے لیے ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا تھا۔

جی این این کے مطابق سی اے اے کے اعلی حکام فرنٹ مین کے ذریعے پائلٹس سے پیسے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق  اب تک سی اے اے لائسنس برانچ کے حکام نے پائلٹس لائسنس میں گھپلوں سے کروڑوں روپے کمالیے،سی اے اے لائسنس برانچ کے حکام پائلٹس کو پاس کرنے کے لیے ایک ایک پرچے کے 5 لاکھ روپے تک ریٹ فکس تھے،پائلٹس کی جگہ کسی اور کو بٹھاکر امتحان پاس کرواکر سی اے اے کے ملوث افسران کمیشن لیتے ، پائلٹس سے پیسے کیش اور گلستان جوہر میں ایک نجی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے جاتے تھے۔

ایف آئی اے نے گرفتار سی اے اے کے لائسنس برانچ کے افسران اور پائلٹس کا ریمانڈ حاصل کرلیا، جعلی لائسنس تحقیقات میں دو اہم سی اے اے کے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری،پائلٹس سمیت سی اے اے کے مزید ملزمان کا نیٹ ورک تحقیقات میں سامنے آگیا،ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع اور مزید مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement