اسلام آباد: وزرات صحت نے چین سے درآمد کورونا ویکسین ‘سائینو ویک‘ کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ ایک فرد کو سائنو ویک ویکیسن کی دو خوراکیں لگائیں جائیں۔

تفصیلات کے مطابق پہلی خوراک کے بعد ویکیسن کی دوسری خوراک 28 دن بعد لگائی جائے۔ویکیسن 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے ، بچوں کو ویکیسن نہیں لگائی جائے۔بخار ہونے کی صورت میں ویکیسن نہ لگائی جائے۔کسی بھی قسم کی ویکیسن سے الرجی ہو تو سائنو ویک نہ لگائیں۔شدید دائمی امراض کے شکار افراد کو ویکسین نہ لگائی جائے۔
حاملہ خواتین کو ویکیسن لگانے کے حوالے سے کم تجربات کیے گئے ہیں۔شوگر کنٹرول نہ ہونے، مرگی کے مریضوں میں احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے۔
ویکیسن کی شیلف لائف 12 ماہ ہے۔ویکیسن کو 2 سے 8 سینٹی گریڈ تک اسٹور کیا جائے۔ویکیسن کو فریز نہ کیا جائے اور روشنی سے بچایا جائے۔ویکیسن کے لیے روم ٹمپریچر 25 سینٹی گریڈ سے زیادہ نہ ہو۔ویکیسن بازوؤں کے بالائی حصے میں پٹھوں پر لگائی جائے۔
ویکیسن کو شریانوں میں کسی صورت نہ لگایا جائے۔

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 10 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 12 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 16 hours ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 16 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 17 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 days ago





.jpeg&w=3840&q=75)
