کراچی : معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 2nd 2021, 10:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے اداکاری کے بعد اب پروڈکشن میں بھی انٹری دے دی، ماہرہ خان نے اپنے معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے ذریعہ مداحوں کو خوشخبری دی اور "سول فرائے فلمز" سے متعلق پوسٹ شیئرکی ۔
View this post on Instagram
اداکارہ ماہرہ خان نے کیپشن میں لکھا کہ کہانیوں کے لیے زندہ ہوں، انہیں سنتی ہوں اور سناتی ہوں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے قسمت آزمائی ہے، سچ اس وقت گھبرائی ہوئی لیکن پرجوش بھی ہوں، اس سفر میں نینا کاشف سے بہتر میرے پاس کوئی نہیں ہے۔اس پلیٹ فارم پر آپ کی کہانیاں اور رائے اولین ترجیحات میں شامل ہوں گی۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






