اسلام آباد: اسلام آباد انتظامیہ نے گزشتہ دوسالوں ميں قبضہ مافيا کے خلاف ايکشن کے اعداد وشمارجاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوسالوں میں قبضہ مافیا کےخلاف 2537 آپریشن کیے گئے،جس میں 18 ہزار247 غیرقانونی عمارتیں اورگھرمسمارکیے گئے۔20 ہزار116 ديگرغيرقانونی چيزيں مسمارکی گئیں۔گزشتہ دوسالوں میں 26 لاکھ 60 ہزارروپے تک جرمانہ کیا گیا۔
اسلام آباد انتظاميہ کی قبضہ مافيا کے خلاف ايکشن کی لسٹ، جی ٹی روڈ پر نشاندہی کر کے 250 دکانيں گرائی اور ايريا کلئیر کيا گیا،کشمير ہائی وے پر 20 بڑی مارکياں گرائی اور تقريباً 100 کے قريب چھوٹی دکانيں اور ٹائر شاپ گرائی گئیں۔کورنگ ريور کے ايريا پر بہت بڑا آپريشن ہوا، بوٹينيکل گارڈن جس کا قُل رقبہ 725 ايکڑ ہے اُس ميں 150 ايکڑ پر قبضہ تھا، وہ تمام ايریا سے قبضہ چھڑوايا۔
قائداعظم يونيورسٹی کی زمين ميں 100 ايکڑ پر قبضہ واگزار کروایا، پنجاب فارسٹ لينڈ کی تمير، مارگلہ، ميرا بيری، چراہ، ان تمام ميں 850 سے 900 ايکڑزمين واگزارکروائی گئی۔ان زمینوں پرہاؤسنگ سوسائيٹی اور فارم ہاوس بنائے گئے تھے۔تمام علاقہ کليئرکرکے حکومتِ پنجاب کے حوالے کيا۔
اسلام آباد کا سيکٹر E-12 پر کئی سالوں سے قبضہ تھا، 7500 کنال ميں سے 4000 کنال خالی کروائی
اسی طرح I-15, ملپور، C-15, شاہ الله دتہ ميں جنگلات کے ايرا اور ديگر پر سے قبضہ واگزار کروايا گیا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 14 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 14 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 8 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 hours ago



