اسلام آباد: اردن کے جوائنٹ چیف آف سٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے جوائنٹ چیف آف سٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور، خطے کی سیکیورٹی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نےعلاقائی امن واستحکام کیلئےپاک فوج کےکردارکی تعریف کی۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اردن سے برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پاکستان اردن کیساتھ اپنےبرادرانہ تعلقات کوخصوصی اہمیت دیتاہے،پاک فوج اردن کی مسلح افواج کےساتھ دفاعی،سیکیورٹی تعاون کےفروغ کیلئےتیارہے۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اردن کے جوائنٹ چیف آف سٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے پاکستانی ہم منصب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاسے بھی ملاقات کی، میجرجنرل یوسف احمدکوجوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرپہنچنےپرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ملاقات میں باہمی وپیشہ ورانہ دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پربات چیت کی گئی جبکہ دونوں جانب سےعالمی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں میجرجنرل یوسف احمدنےپاکستان کےمسلح افواج کی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کےقربانیوں کوسراہا۔

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 18 hours ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 days ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 13 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 15 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 4 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 5 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 18 hours ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 19 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 19 hours ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 days ago


.jpeg&w=3840&q=75)

