اسلام آباد: چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کو منانے میں کامیاب ہو گئے، چیئرمین سینٹ نے سردار یار محمد رند کو انکے بیٹے کو دستبردار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

جی این این کے مطابق سینٹ انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ عروج پرپہنچ گیا ۔ سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار یار محمد رند کو منانے میں کامیاب ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی رہنما سردار یار محمد رند کو ان کے بیٹے کو دستبردار کرانے کے لیے راضی کر لیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ یار محمد رند اپنے صاحبزادے کو اتحادی جماعت کے حق میں دستبردار کرانے کا اعلان کریں گے۔
سردار یار محمد رند کے بیٹے نے سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر جنرل نشست پر بطور آزاد امیدوار کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے تھے۔
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 10 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 10 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 10 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 10 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

.jpeg&w=3840&q=75)

