پشاور : تھانہ حیات آباد کی حدود جمرود روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جان کی بازی ہار گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 2nd 2021, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے جمرود روڈ پر افسوس ناک واقعہ پیش آ یا ، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی حیات آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے خول برآمد کر لیے ۔پولیس نے خاتون کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 12 hours ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




