Advertisement
پاکستان

آصف زرداری کی سینیٹ انتخابات کیلئے آج اسلام آباد روانگی کا امکان

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد روانگی کی تیاریاں کرلیں وہ کچھ دیر بعد چارٹرڈ طیارے کے ذریعے روانہ ہونگے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 1st 2021, 5:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  کورونا وائرس اور ناسازی طبیعت کےسبب کافی عرصے سفر نہیں کررہےتھے، تاہم اب ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری  3 مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپناووٹ کاسٹ کریں گے، اور اس کے لئے ان کی آج اسلام آباد روانگی کا امکان ہے۔

آصف زرداری خصوصی طیارےسےکراچی ایئرپورٹ کے وی وی آئی پی ٹرمینل سےروانہ ہونگے، جہاں وہ سہ پہر ساڑھے 3 بجے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگےاور5 بجے تک اسلام آباد ایرپورٹ لینڈ کرینگے۔ 

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی ارکان کے اعزاز میں یکم مارچ کو عشائیے کا اہتمام کیا گیا ہے، جب کہ  آصف علی زرداری 2 مارچ کو بلاول ہاؤس اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کےاعزاز میں منعقدہ عشائیے میں بھی شریک ہوں گے۔

Advertisement
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی

  • ایک دن قبل
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

  • ایک دن قبل
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

  • 4 گھنٹے قبل
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • 4 گھنٹے قبل
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement