Advertisement
تفریح

معروف اداکار ساجد حسن اسپتال منتقل،اوپن ہارٹ سرجری جاری

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار ساجد حسن کو دل کے عارضہ کے باعث نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ساجد حسن کی اوپن ہارٹ سرجری اس وقت جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 27th 2021, 8:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے معروف اداکار ساجد حسن کے اہل خانہ کے مطابق  اداکار ساجد حسن کو دل کے عارضہ میں نجی اسپتال میں داخل کیا گیا اور ساجد حسن کی اوپن ہارٹ سرجری طبہ اسپتال میں اس وقت جاری ہے اور سرجری کے فرائض ماہر امراض قلب ڈاکٹر غفران اللہ انجام دے رہے ہیں۔

اہل خانہ نے مزید کہا کہ  اداکار ساجد حسن  کے لئے قوم سےدعا کی اپیل ہے۔

Advertisement
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
معروف مذہبی اسکالرعلامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل

  • 13 گھنٹے قبل
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور میں دو غیر ملکی خواتین اغوا، زیادتی اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان کے مقدمے میں 4 ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی

  • 10 گھنٹے قبل
امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق

  • 13 گھنٹے قبل
چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لئے  ایران پہنچ گئے

  • 14 گھنٹے قبل
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت

  • 11 گھنٹے قبل
مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

مالی سال 2025-26: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

  • ایک دن قبل
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر

  • 10 گھنٹے قبل
دریائے کنہار سے ریسکیو کیے گئے چاروں افراد گرفتار کر لئے گئے