لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ن لیگ کے کچھ لوگ ووٹ نہیں دیں گے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ایک موہڑے کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں ، ان کا سینیٹر نا بننا بھی کوئی عجوبہ نہیں ہوگا۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ظفر اللہ جمالی ایک ووٹ پر رہا،منظور ووٹو نے 16ووٹوں پر سی ایم شپ کی اور مولانا فضل الرحمان بغیر ووٹوں کے سربراہ ہیں ۔جس میں اکثریتی پارٹی مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ہے۔
'یوسف رضا گیلانی کو ن لیگ کے کچھ لوگ ووٹ نہیں دیں گے'، سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے بڑی خبر دے دی۔۔@YR_Gillani @SyedMusaGillani @MediaCellPPP @pmln_org @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @PTIofficial pic.twitter.com/UuSAE5loKL
— GNN (@gnnhdofficial) February 24, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کیلئے بوریوں کے منہ کھل گئے ہیں ۔لیکن ختمی فیصلہ تو 3مارچ کو ہی سامنے آئے گا۔سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو ن لیگ کے کچھ لوگ ووٹ نہیں دیں گے اور اسکا اظہار انہوں نے اپنے فرسٹ کزن سے کیا ہے۔
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- ایک دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

