Advertisement
پاکستان

جنرل ندیم رضاکاابوظبی میں عالمی دفاعی نمائش کا دورہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے ابوظبی میں عالمی دفاعی نمائش کا دورہ کیا۔ جنرل ندیم نےپاکستانی اداروں کےاسٹالزکابھی دورہ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 25th 2021, 11:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاکایواےای کادورہ،  جنرل ندیم رضاکی اپنےہم منصب لیفٹیننٹ جنرل حمادمحمدثانی سےملاقات ہوئی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی،سیکیورٹی اورانسداددہشت گردی امورپربات چیت ہوئی ،کشمیراورافغانستان کےتناظرمیں علاقائی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی۔اس  ملاقات میں باہمی فوجی رابطوں کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ   جنرل ندیم رضانے ابوظبی میں عالمی دفاعی نمائش کابھی دورہ کیا، جنرل ندیم نےپاکستانی اداروں کےاسٹالزکابھی دورہ کیا، جنرل ندیم نےنمائش میں رکھی گئی مصنوعات اورہتھیاروں کےمعیارکوسراہا، جنرل ندیم کی نمائش کےدوران مختلف حکام سےبھی ملاقاتیں کیں ۔

Advertisement
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • ایک دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • ایک دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 2 دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • ایک دن قبل
Advertisement