ایبٹ آبادمیں کا کول کے قریب گاؤں پائیجومیں لینڈ سلائیڈنگ سےمکان کی چھت گرنےسے7افرادملبےتلے دب گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آبادمیں کا کول کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سےمکان کی چھت گرگئی ۔7افرادکےملبےتلےدبےہونےکی اطلاع ہیں ،امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے تلےدب جانیوالے3افرادکی لاشیں نکال لی گئیں ہیں ، جبکہ 2افرادکوملبےسےنکال لیا۔دونوں افراد کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔
ایبٹ آباد: کاکول کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے مکان کی چھت گرگئی #gnnupdates #GNN #BreakingNews #Rain pic.twitter.com/O43L1XPzTm
— GNN (@gnnhdofficial) September 12, 2021
کنٹرول روم کوکال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کی دو ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیکنیشن،ریسکیو ویکل اور ریکوری ویکل بمعہ ریسکیو اینڈ ڈزاسٹر ٹیم کے ہمراہ روانہ کر دیا گیا۔
ریسکیو کے مطابق ملبےتلےدبےمزیدافرادکونکالنےکیلئےریسکیوآپریشن جاری ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- a day ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 9 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 10 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- a day ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 3 hours ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 10 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 9 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 6 hours ago


