Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز  کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

اسلام آباد: ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز  کے انتخابات کیلئے پولنگ کا  عمل جاری ہے، پولنگ کا عمل  بغیر کسی وقفے کے   شام 5 بجے تک  جاری رہے  گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 12th 2021, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز  کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز  کے انتخابات کیلئے پولنگ کا  عمل جاری ہے۔پولنگ اسٹیشنز کی حدود میں پولیس کے ساتھ رینجرز اہلکار بھی  تعینات ہیں  جبکہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔42 کنٹونمنٹ بورڈز کے 219 وارڈز میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ایک ہزار 559 امیدوارمدمقابل ، 21 لاکھ 97 ہزار 741 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

 لاہور  کنٹونمنٹ بورڈ   انتخابات کےلیے 357پولنگ اسٹیشنز قائم  کیے گئے ہیں  ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سب سے زیادہ    امیدوار میدان میں ہیں ،  بیس وارڈز میں  241 پولنگ اسٹیشنز حساس جبکہ 44 پولنگ اسٹیشن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔

لاہور کے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 7 کی پولنگ ملتوی کردی گئی ہے،پولنگ آزاد امیدوار کے انتقال کر جانے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے،وارڈ نمبر 7 سے صداقت محمود بھٹی آزاد امیدوار تھے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ وارڈ نمبر 7 کے لیے بعد میں پولنگ شیڈیول جاری کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن  انتخابات  کی موثر نگرانی کے لئے سیکرٹریٹ میں کمپلینٹ سنٹر قائم کر دیا،انتخابات کے حوالے سے کسی قسم کی شکایات 051-9204402 اور 9204403 پر درج کروائی جاسکتی ہے۔

Advertisement
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 32 منٹ قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
Advertisement