Advertisement
پاکستان

مریم نواز کا تحریک انصاف پر ووٹ چوری کا الزام،ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا اور ویڈیو بھی جاری کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2021, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ اور وزیر آباد  میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سےمبینہ دھاندلی  کی ویڈیو جاری کر دی جس میں مریم نواز نے تحریک انصاف پر ووٹ چوری کا الزام لگا دیا،مبینہ ویڈیو میں ایک شخص کو ووٹوں کو بیگ لےجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ووٹ چوری کے پلان میں پولیس ساتھ تھی اور ووٹوں کا تھیلا کھلا ہوا تھا،لیگی ایم پی اے عادل چٹھااور عطاء تارڑ  نے تحریک انصاف کے لوگوں کو پکڑا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر آباد میں ہمارے لوگوں نے پریزائڈنگ افسر کو ورچوئل یونیورسٹی پولنگ سٹیشن سے پولنگ بیگ لیکر بھاگتے ہوئے پکڑا ہے،بیگ کی سیل ٹوٹی ہوئی ہے۔پریزائڈنگ افسر کو ڈسڑکٹ ریٹرنگ افسر کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

  • 18 hours ago
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 14 hours ago
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

  • 14 hours ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 19 hours ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 2 days ago
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 19 hours ago
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 18 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 2 days ago
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 14 hours ago
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 18 hours ago
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 18 hours ago
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 19 hours ago
Advertisement