Advertisement
پاکستان

آرمی چیف سے روسی صدرکےنمائندہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2021, 9:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف  نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات  بھی کی۔جس میں پاک روس دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور، افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات  میں روسی نمائندے ضمیر کابلوف نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ دونوں ممالک میں امن خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔

 آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات  میں روسی صدر کےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کا کہنا تھا کہ  پا ک روس تعلقات مختلف جہتوں میں مزید بہتر ہوں گے ۔

Advertisement
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 12 hours ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 8 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • a day ago
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

  • 8 hours ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • a day ago
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 13 hours ago
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 hours ago
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 13 hours ago
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

  • 12 hours ago
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا