Advertisement

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل

ریاض : سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 واں یوم الوطنی یعنی قومی دن منایا جائیگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 9th 2021, 6:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر عام تعطیل

سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مملکت میں قومی دن پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو تعطیل ہوگی تاکہ قومی دن اپنے اہل و اعیال کے ساتھ منا سکیں ۔ رواں سال سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے تین چھٹیاں مناسکیں گے ۔ 

سعودی عرب میں قانون محنت  کے مطابق قومی دن کے موقع پر ایک دن کی چھٹی دی جاتی ہے ۔ اس سال قومی دن یعنی 23 ستمبر جمعرات کے روز آرہا ہے ، اس مناسبت سے سرکاری اداورں کے ملازم تین چھٹیاں مناسکیں گے جمعہ اور ہفتے کو ہفت روزہ چھٹی ہوتی ہے ۔

سرکاری ملازمین اتوار 26 ستمبر 2021 کو ڈیوٹی پر واپس آئیں گے ۔

Advertisement
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی

  • 7 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

  • ایک دن قبل
پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

  • 4 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب  کا خدشہ

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

  • 9 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 2 دن قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

  • 9 گھنٹے قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے