Advertisement
پاکستان

آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات  

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 9th 2021, 8:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف سے ڈائریکٹر سی آئی اے کی ملاقات  

 پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز کی ملاقات کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی اور افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں اعادہ کیا گیا کہ پاکستان مستحکم اور خوش حال افغانستان کے لیے پُرعزم ہے۔ولیم برنز نے پاکستان کے افغانستان میں کردار اور انخلاء کے اقدامات کو سراہا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ سی آئی اے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے پاکستان کی خطے میں استحکام کی کاوشوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں اعادہ کیا گیا کہ پاکستان خطے میں امن سے متعلق تعاون کے لیے بھی پُرعزم ہے۔

Advertisement
این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب  کا خدشہ

  • 8 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

  • 2 دن قبل
قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  • ایک دن قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی

  • 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک

  • ایک دن قبل
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

  • 10 گھنٹے قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار  کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟

  • 2 دن قبل
پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی

  • 10 گھنٹے قبل
دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی