Advertisement
پاکستان

ہمیں ملک کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہوگا : شہبازشریف

لاہور :مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مہنگائی نے تباہی مچا دی ہے، ہمیں ملک کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 6th 2021, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہمیں ملک کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہوگا  : شہبازشریف

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت میں کمزوری ہے، مہنگائی نے تباہی مچا دی ہے، عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، جب ہم نے میثاق معیشت کی بات کی تھی تو مذاق اڑایا گیا ۔ یومِ دفاع کے موقع پر صدر ن لیگ شہباز شریف نے یادگار شہداء مناواں پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ بھی  پڑھی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان نے ملک کی سرحدوں کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنا دیا ہے، قوم نے جب بھی ایک ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا، شکست دشمن کا مقدر بن گئی۔ ان کاکہنا تھا  کہا کہ آج قوم کو متحد ہونا ہوگا، آج کے دور میں دنیا میں اب فوجی جنگیں نہیں معاشی جنگیں لڑی جا رہی ہیں، ، ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان ہے جو رکنےکا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ افواج پاکستان نے پاکستان کی سرحدوں کو ہمیشہ کے لیے محفوظ بنا دیا،اسی طرح ہمیں پاکستان کو معاشی میدان میں مضبوط بنانا ہو گا۔

Advertisement
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • ایک دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • ایک دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 2 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • ایک دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • ایک دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • ایک دن قبل
Advertisement