وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی ملاقات مرحوم کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کےلئے ملا قات میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کیلئےآخری سانس تک جدوجہدجاری رکھی،پاکستان کی عوام کی تمام تر ہمدردیاں سوگواران کے ساتھ ہیں۔
ملاقات میں آزاد کشمیر میں گورننس کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا ہے عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کیلئے قلیل مدتی اور طویل مدتی لائحہ عمل پر گفتگو ہوئی۔

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- a day ago

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- a day ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 18 hours ago

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- a day ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 21 hours ago

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- a day ago

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 28 minutes ago

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- a day ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 21 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 21 hours ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.webp&w=3840&q=75)





