اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( ایس سی او سی ) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 2nd 2021, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیر منصوبہ بند ی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کے ویب سائیٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ عالمی سطح پر مشاہدے کے مطابق بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے اور پاکستان میں بھی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیل رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ہسپتالوں میں کورونا تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ہے اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ سے ہسپتالوں پر بوجھ بڑھ سکتا ہے ۔
اسد عمر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ شہری کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل کریں ۔

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 9 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- 7 hours ago

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا
- 11 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 5 hours ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- 7 hours ago

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 9 hours ago

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم
- 9 hours ago

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- 9 hours ago

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 9 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- 7 hours ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- 7 hours ago

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.webp&w=3840&q=75)






