لاہور: تحریک انصاف کے اپنے ہی کارکن نے الیکشن کمیشن میں سینیٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز چودھری کیخلاف اعتراضات دائر کر دیے ، جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ۔

جی این این کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹ میں امیدواراعجازچودھری کے کاغذات پربھی اعتراض دائرکیاگیاتھا،تحریک انصاف کے اپنے ہی کارکن اعجاز خان نےاعتراضات ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرائے ۔ اور الزام لگایا کہ اعجاز چوہدری قبضہ مافیا اور منافع خوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں میں ہونے والی کرپشن کی سرپرستی اعجاز چوہدری کر رہے ہیں، پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں بڑھانے کے مافیا کے پیچھے اعجاز چوہدری کا ہاتھ ہے۔
درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ اعجاز چوہدری کرپٹ مافیا کی ایما پر اپنے ہی کارکنان کے خلاف جھوٹے مقدمے کروا رہے ہیں۔ اعتراض کنندہ اعجاز خان کاکہنا ہے کہ اعجاز چوہدری کی کرپشن گٹھ جوڑ بے نقاب کرنے کے لئے عدالت سے بھی رجوع کیا گیا ہے۔

خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا یکدم کئی ہزار روپے سستا ہو گیا،نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 40 منٹ قبل

قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ورلڈ کپ کے دوران سفری پابندیاں،ایرانی فٹبال فیڈریشن کا فیفا سے رجوع کرنے کا اعلان
- 31 منٹ قبل
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری
- ایک دن قبل

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 9 منٹ قبل

ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال
- ایک دن قبل
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

وزیر اعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ کمی کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری عوام کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے:علی پرویز
- 20 گھنٹے قبل

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتھک محنت، استقامت اور غیر متزلزل عزم کی وجہ سے ممکن ہوئی،وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 20 منٹ قبل
مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا، ایرانی صدر
- 20 گھنٹے قبل







