Advertisement
علاقائی

لیسکو نے ویکسینیشن نہ کروانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے ویکسینیشن نہ کروانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 11:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیسکو نے ویکسینیشن نہ کروانے والے ملازمین کی تنخواہ روک دی

تفصیلات کے مطابق  سخت احکامات کے باوجود لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی  (لیسکو) کے پانچ ہزار ملازمین نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی تھی جس کی وجہ سے  لیسکو حکام نے پانچ ہزار ملازمین کی اگست کی تنخواہ روک دی ہے۔

ذرائع ےکے مطابق  ملازمین کو ویکسین لگوانے کا ایک اور موقع دیدیا گیا،اگلے مرحلے میں ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جائیگی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں تین ہزار 838 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک بھر میں کورونا کی مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاک 60 ہزار 119 ہوگئی ہے ۔

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بدستور اضافہ سامنے آرہا ہے اور اب بھی گزشتہ 24 گھٹے کے دوران 118 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تےتعداد 25 ہزار 788 ہوگئی ہے ۔

Advertisement
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • a day ago
صدر ٹرمپ اور صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تصاویر اور ویڈیو جاری

  • 5 hours ago
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

  • 2 days ago
گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

گلگت بلتستان: پی پی نے حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ کرلیا

  • a day ago
فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: کولمبیا نے اُزبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

  • 5 hours ago
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

  • a day ago
وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

وزیراعظم نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے

  • 5 hours ago
این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • a day ago
ایران، امریکہ معاہدہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، ایک لاکھ 81 ہزار کی بلند سطح بحال

  • 3 hours ago
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا

  • a day ago
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 2 days ago
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی