Advertisement

داعش کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا: ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ داعش کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،غیرملکی انخلا کے بعد داعش کے حملے بند ہو سکتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 30th 2021, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
داعش کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا: ترجمان طالبان

تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے داعش افغانستان میں اسلامی حکومت بننے کے بعد حملے روک دے گی ،اگر انہوں نے جنگ کی یا  کارروائیاں جاری رکھیں تو ان سے نمٹ لیں گے۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا کو ڈرون حملوں کی اجازت نہیں، انہیں ہماری آزادی کا احترام کرنا چاہئے، جب تک ایک بھی امریکی فوجی کابل میں موجود ہے  حکومت کا اعلان نہیں کریں گے۔

 ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت کا اعلان اہم لیکن اس کے لیے بہت صبر درکار ہے، حکومت سازی پر مشاورت جاری ہے لیکن کچھ تکنیکی مسائل ہیں۔

Advertisement
ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • ایک دن قبل
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

  • 3 گھنٹے قبل
 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد

  • 3 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیراعظم سے مختلف اراکین قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ،عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر خراج تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا نہ ہوتا تواسرائیل کا وجود ہی نہ ہوتا ، حزب اللہ سے نمٹنے کی ذمہ داری شام کو سونپنی چاہئے،ٹرمپ