Advertisement

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دیدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق  سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے غیر ملکیوں کو سعودی عرب آنے کی اجازت دیدی ہے۔سعودی سفیر  نے کہا ہے کہ  پاکستان سمیت پابندی کا شکارممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین منظور شدہ ویکسین کی دو خوراکیں لگوا کر سعودی عرب آسکتےہیں، کورونا ویکسی نیشن مکمل کرواکرجانیوالےپاکستانیوں کو واپسی کی اجازت ہوگی۔

سفارت خانہ پاکستان ریاض ،سعودی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، جس کے تحت پاکستان سے سعودی عرب کیلئے براہ راست فلائٹس بحال کر دی گئ ہیں، غیر منقضیہ سعودی اقامہ مالکان کیلئے  اور ایسے افراد کیلئےجنہوں نے سعودی عرب سے خروج سے قبل کرونا ویکسین کی2 ڈوز لگوا رکھی ہیں۔

Advertisement
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 12 گھنٹے قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 14 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • 17 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • 16 گھنٹے قبل
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 15 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 