Advertisement
پاکستان

ڈیرہ شاہ جمال کے قریب مسافر کوچ حادثہ

حافظ آباد گوجرنوالہ روڈ ڈیرہ شاہ جمال کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی.

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 22nd 2021, 1:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیرہ شاہ جمال کے قریب مسافر کوچ حادثہ

تفصیلات کے مطابق رئسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گدھا گاڑی رکشہ ور مسافر کوچ میں  تصادم  ہوا  جس کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی.

رئسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا  جبکہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی اور 1 افراد جاں بحق ہوئے۔

رئسکیو ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کے 6 زخمیوں اور جاں بحق شخص کی لاش کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 3 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے