Advertisement
پاکستان

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی : صوبائی دارالحکومت کراچی کے شمال مشرقی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

 تفصیلات کے مطابق زلزلے کے بعد    لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق  ریکٹر اسکیل پر زلزلے   کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔  زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلہ کا مرکز  کراچی  سے 72کلو میڑ دور شمال مشرق میں ریکارڈ کیا گیا جبکہ اس کی گہرائی 15 کلومیٹرتھی ۔ طول البلد67.57مشرق میں،عرض البلد25.27شمال میں ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے بعد فی الحال  کسی  جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

خیال رہے کہ اس سے  قبل سوات میں 19اگست کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ۔

Advertisement
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 4 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 3 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 3 دن قبل
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 4 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 2 دن قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین