Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم نے افغانستان کے حوالے سے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: افغانستان کے حوالے سے وزیراعظم نے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 21st 2021, 12:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم نے افغانستان کے حوالے سے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان معاملے پر اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔افغانستان کے حوالے سے وزیراعظم نے فواد چوہدری کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے موقف کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیا پر بھی پاکستان کا بھرپور موقف آنا چاہیے ۔ وزیراعظم نے اجلاس میں افغانستان بارے بیانیہ پر وزراء کو آگاہ کیا ۔

افغانستان میں جاری غیر ملکیوں کے انخلا بارے بھی بریفنگ دی گئی،چمن اور طورخم بارڈرز کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ،  پی آئی اے کے آپریشنز اور پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں 4 رکنی کمیٹی کے مسلسل اجلاس منعقد کرنے پر اتفاق رائے ہوگیا۔

Advertisement
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  • 4 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

  • 4 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 3 days ago
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • 4 days ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 3 days ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین