لاہور : ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کو گرفتار کر لیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 16th 2021, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ماڈل نایاب کے سوتیلے بھائی نے ہی اسے غیرت کے نام پر قتل کیا تھا ، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔
ملزم نے اعترافی بیان میں کہا کہ نایاب سے تکرار ہوئی تو تشدد کے بعد اس کا گلہ دبا کر اسے قتل کردیا تھا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موقع واردات سے ملنے والے شواہد نے قتال تک پہنچنے میں مدد کی ، مقتولہ کے گھر کے دروازوں سے ملنے والے فنگر پرنٹس قاتل سے میچ ہوئے تھے ۔
یاد رہے کہ ماڈل نایاب کے قتل کا واقعہ گیارہ جولائی کو لاہور میں پیش آیا تھا ۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


