کابل : افغانستان میں جاری دو ماہ کی جنگ کے بعد طالبان کی دارالحکومت کا بل میں داخل ہونے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں ۔


گلوبل ڈیفنس انسائیٹ اور افغان وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق طالبان ہر طرف سے کابل میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں ، جس کی تصدیق افغان وزارت داخلہ نے بھی کردی ۔ ترجمان طالبان کا کہناہے کہ امارات اسلامیہ اس بات کا اعیادہ کرتی ہے کہ کسی کو نقصان نہیں پہنچایا جائیگا۔ ہم کسی بھی قسم کا انتقام نہیں لیں گے ۔شہر میں خون خرابے سے بچنے کے لیے دوسری جانب مذاکرات جاری ہیں ۔
امریکی سفارت خانے نے پچاس فیصد عملہ کم کردیا ، افغانستان میں صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے ، طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ وہ کسی تشدد کے زور پر شہر میں داخل نہیں ہوں گے ، سرکاری عمارات خالی کروا لی گئی ہیں ، یورپی یونین کا عملہ خفیہ مقامات پر منتقل ۔
افغان ترجمان کا کہناہے کہ ہم نے سیز فائر کا اعلان نہیں کیا ، لیکن ہم تنہا ، نہتے شہریوں پر گولی نہیں چلائیں گے ، انہوں نے کاروباری افرادسے کہا ہے کہ وہ آرام سےبیٹھیں انہیں کچھ نہیں کہا جائیگا ،
کابل میں کئی علاقوں میں دکانیں بند ہونا شروع ہوگئیں ۔ ان کا کہناتھا کہ ہم انتقام نہیں لے رہے ، سویلیں اور فوجی حکام محفوظ رہیں گے ۔

افغان وزارت داخلہ بھی کہنا ہے کہ طالبان ہر سمت سے کابل پر دھاوا بول رہے ہیں اور اب وہ کابل میں داخل ہورہے ہیں ۔
اس صورتحال میں افغان صدر اشرف غنی کے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- a day ago

