Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے۔یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام عائد کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2021, 7:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 پی ٹی آئی کے رہنما فرید الرحمان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی آرٹیکل 62 کے معیار پر پورا نہیں اترتے اور وہ اچھے شہرت کے حامل نہیں ہے۔ اس لیے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کیا جائے۔

پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دو روز قبل الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ اس موقع پر یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھتے۔ان کا کہنا تھا کہ میں متفقہ وزیر اعظم نامزد ہوا تھا اور حزب اختلاف نے بھی مجھے ووٹ دیا تھا۔ پیسے نہیں تعلقات کی بنیاد پر انتخاب لڑتے ہیں اور پیپلز پارٹی نے ہی ملک کو آئین دیا۔

Advertisement
پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف 

پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف 

  • a day ago
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

  • a day ago
بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

  • 6 hours ago
وزیر اعظم سے آذری صدر الہام علیوف کا ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آذری صدر الہام علیوف کا ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

  • a day ago
میری اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے،مریم نواز شریف

میری اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے،مریم نواز شریف

  • a day ago
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

  • 13 hours ago
روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمات‘ کا کامیابی سے تجربہ کر لیا

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمات‘ کا کامیابی سے تجربہ کر لیا

  • a day ago
وزیر اعظم کی کسانو ں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات 

وزیر اعظم کی کسانو ں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات 

  • a day ago
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئیں، ثقافتی وسماجی  تقریبات میں ہونگی

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئیں، ثقافتی وسماجی تقریبات میں ہونگی

  • 2 days ago
یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

  • a day ago
پاکستان کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

پاکستان کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

  • 14 hours ago
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

  • a day ago
Advertisement