لاہور: پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ دوران پرواز جہاز کے ائیر سپیڈ انڈیکیٹر میں خرابی پیدا ہو گئی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 12:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پرواز پی کے 306 شام ساڑھے سات بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوئی تھی تاہم دوران پرواز جہاز کے ایئر سپیڈ انڈیکیٹر میں خرابی پیدا ہو گئی۔جس کے بعد طیارے کو واپس کراچی ہی اتار لیاگیا ۔
ائیر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔مسافروں کو جہاز سے اتار کر لاوئج میں بٹھا دیا گیا ہے،مسافروں کو نئے طیارے میں دس بجے لاہور بھجوایا جائے گا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 9 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 9 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


