Advertisement
علاقائی

کبیروالا: خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 طالبات سمیت 3افرادجاں بحق

کبیروالا: نواحی علاقہ دھرم پورہ میں بچیوں کو سکول چھوڑنے کیلئے جانے والی موٹرسائیکل خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 13th 2021, 3:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کبیروالا: خوفناک  ٹریفک حادثے میں 2 طالبات سمیت 3افرادجاں بحق

جی این این کے مطابق   بچیوں  کو سکول چھوڑنے جانے والے موٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئی  جس کے نتیجے میں 2 طالبات سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے  جبکہ 2 شدید زخمی  ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ اوربیٹی بھی شامل ہیں ۔ محمد شفیق اور اس کی 7 سالہ بیٹی عائشہ اور سارہ ولد عقیل شامل ہیں ۔زخمیوں  کی شناخت  عقیل گجر اور اس کی 5 سالہ بیٹی فاطمہ کے نام سے ہوئی ہیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 13 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 15 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے