Advertisement
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی ملاقات

لاہور : وزیر اعظم عمران خان نےفیڈمک اور پیڈمک کے بورڈ ز کی ازسر نو تشکیل کی منظوری دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 9:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم سے وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان سے وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی ملاقات  ہوئی ہے،ملاقات میں بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعظم نے بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سازگار اقدامات کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مکمل حوصلہ افزائی  کی جائے، ملاقات میں فیڈمک اورپیڈمک کی کارکردگی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم نےفیڈمک اور پیڈمک کے بورڈ ز کی ازسر نو تشکیل کی بھی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم نے  اسمبلی کے فلور پر حکومت کی احسن نمائندگی پر میاں اسلم اقبال کی تعریف کی،عوامی ریلیف سے منسلک وزارتوں کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 11 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement