امریکہ، ترکی اور یونان کے جنگلات میں لگی آگ کئی روز گزرنے کے باوجود بھی قابو میں نہ آسکی۔پیرو ، اسپین اور بولیویا کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی ہے،سینکڑوں فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ تاحال بےقابوہے۔خوفناک آگ نےجنگل کا 4 لاکھ 47ایکڑ حصہ راکھ بنادیاہے،صرف اکیس فیصد آگ پر قابو پایاجاسکاہے۔آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں،متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
پیرو کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔بولیویا کے جنگلات میں بھی آگ لگ گئی۔ہزاروں ایکڑجنگلات راکھ میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے۔
اسپین کے خودمختارعلاقے ویلینشین کے جنگلات بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے۔طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے آگ پرقابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ترکی کے جنگلات میں 12روز گزرنے کے باوجود آگ بھڑک رہی ہے۔یونان کے جنگلات میں لگی آگ بھی تاحال قابو میں نہیں آسکی ہے۔

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 6 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

