Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کل کراچی‎ ‎کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل کراچی‎ ‎کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 5:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان کل کراچی‎ ‎کا دورہ کریں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی مصروفیات کےباعث کابینہ اجلاس نہیں ہوگا، وفاقی کابینہ کاکل ہونےوالااجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم کوکراچی میں وفاق کےترقیاتی کاموں پربریفنگ دی جائےگی،جبکہ صوبےمیں امن وامان،کوروناکی صورتحال سےبھی آگاہ کیاجائےگا ۔

Advertisement
Advertisement