Advertisement
پاکستان

کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی مرکزی رہنما مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی

لاہور : گزشتہ چند روز کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی مرکزی رہنما مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 10th 2021, 5:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا کا شکار مسلم لیگ نون کی مرکزی رہنما مریم نواز کی طبعیت سنبھل گئی

 

جی این این کے مطابق مریم نواز کا دوسرا کورونا ٹیسٹ ابھی نہیں کرایا گیا، مریم نواز ہے خون کے ٹیسٹوں کی رپورٹ بھی بہتر آنا شروع ہوگئی ہے ۔

 

ٹوئٹر صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

ذرائع کا مزید کہناتھاکہ مریم نواز کی طبعیت میں بہتری کے بعد اب جلد انکا کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ مریم نواز 28 جولائی سے کورونا وائرس میں مبتلا ہیں ۔

 

سعودی عرب : بڑی پیش گوئی سامنے آگئی

واضح رہے کہ مریم نواز کورونا وائرس کے باعث ائسولیشن میں تھیں۔

Advertisement
Advertisement