Advertisement

منڈی بہاؤالدین :بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین : بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا فائرنگ کا واقعہ کتوال میں پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 4:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منڈی بہاؤالدین :بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق : منڈی بہاؤالدین کے علاقے کتوال میں  بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا جبکہ ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقع مبینہ طور پر صرف چار مرلہ زمین کے تنازعہ پر پیش آیا ہے ۔

پولیس  حکام کا کہنا ہے کہ شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئےاسپتال منتقل کردی گئی ہے اور ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں ۔

Advertisement
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement