اسلام آباد: ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی۔گاڑی نمبر اے ایل آئی 051 کرولا کار میں سوار 4لڑکوں نے عمران خان چوک میں فائرنگ کی ،فائرنگ کرنے والوں میں جہانزیب نثار،عبدالمعیز،مصطفیٰ حسین اور حسنین شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شراب کے نشے میں تھے ، فائرنگ پیسٹل ایم ایم 9 سے کی گئی ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- a day ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- a day ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 2 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 10 hours ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


