اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید سےچینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات پاک چین دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 4:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں داسو ہائیڈروپاور بس حادثے سے متعلق جاری تحقیقات پربات چیت کی اور دونوں تحقیقات کو جلدسے جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا ہے
شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنیوالی چینی کمپنیوں اورشہریوں کی سکیورٹی فول پروف بنائیں گے،پاکستان چائنہ اکنامک کوریڈورمنصوبہ کسی بیرونی سازش کا شکار نہیں ہونے دینگے ،پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔
چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہت سی چینی کمپنیاں مختلف منصوبوں پر کام کررہی ہیں،چینی شہریوں کوسہولیات پروزارت داخلہ کا مشکور ہوں ۔

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


