Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن

لاہور : وزیر اعظم عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم عمران خان کا کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب  کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں پودے لگائے جارہے ہیں ،جبکہ سیکرٹری ہائیر ایجوکشن نے متعلقہ حکام کو شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کی ہدایت کی ہے ۔

ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکشن پنجاب طارق حمید بھٹی بھی شجرکاری مہم میں شریک ،ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکشن نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاون شپ  میں  شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ہے ۔

ایڈیشنل سیکرٹری طارق حمید بھٹی کے ہمراہ اساتذہ اور طلبا کی بڑی تعداد نے شجر کاری مہم میں شرکت کی ہے ۔

Advertisement
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • ایک دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات