پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 5:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق لوئر دیر ،تیمرگرہ شہر ،خال،واڑی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جبکہ بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف کی لہر، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 151کلومیٹر تھی ، زلزلے کامرکز کوہ ہندوکش تھا ۔
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


