Advertisement
علاقائی

سابق وزیرقانون چوہدری وصی ظفر انتقال کرگئے

لاہور: سابق وفاقی وزیر چوہدری وصی ظفر انتقال کرگئے ، سابق وزیر قانون چوہدری وصی ظفر کی عمر 72 برس تھی اور وہ شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 5:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیرقانون چوہدری وصی ظفر انتقال کرگئے

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر قانون چوہدری وصی ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔ مرحوم کا تعلق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تھا ۔

یاد رہے کہ چوہدری وصی ظفر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی کابینہ میں وفاقی وزیر قانون تھے ۔

Advertisement
Advertisement