Advertisement
پاکستان

پاکستان میں بزرگ شہریوں کیلئے کورونا ویکسین رجسٹریشن کاآغاز

اسلام آباد : وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے 65 برس اور اس سے زائدعمرکے شہریوں کیلئے کورونا وائرس ویکسین کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2021, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  پیغام  میں وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر  نے کہاکہ مجھے کورونا ویکسین رجسٹریشن کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ کورونا ویکسین رجسٹریشن کیلئے قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 1166پر میسج کریں ۔انہوں نے بتایا کہ انشا اللہ 65 برس اوراس سے  زائد عمر  کے افراد  میں کورونا ویکسین لگانے کا آغاز  مارچ 2021ء  سے ہوجائے گا۔

  2فروری کو وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان مین کورونا ویکسی نیشن مہم کا آغا زکیا تھا  جس کے تحت   پہلے مرحلے میں صحت کے عملے کو ویکسین لگائی جائے گی جبکہ  ہر شہری کو ویکسین مفت لگائی جائے گی ۔  دوسرے مرحلے میں 60 سال یا اس سے بڑی عمر کے  جبکہ  تیسرے مرحلے میں 18 سال اور اس سے بڑی عمر کے افراد کو ویکسین فراہم کی جائے گی۔

خیال  رہے کہ ڈر گ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان  نے ملک میں بڑے پیمانے پر استعمال کے لئے تین کورونا وائرس ویکسینز کی منظوری دے دی ہوئی ہے۔ ویکسینز میں روسی اسپتنک 5 ، آکسفورڈ – آسٹرا زینیکا اور چین کی سائنوفارم شامل ہیں۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید26افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد12 ہزار333ہوگئی ہے ۔گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے فعال کیسز کی تعداد 25ہزار 747 ہوگئی ،  جبکہ اب تک کورونا کے5لاکھ564ہزار077کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت 

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت 

  • 2 days ago
دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف

  • 2 days ago
 مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف

 مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف

  • 2 days ago
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے: ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس

معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے: ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس

  • 21 hours ago
معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حق میں اللہ کے فضل سے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف

پاک فضائیہ نے معرکہ حق میں اپنی صلاحیت، مضبوطی اور برتری کا بھرپور مظاہرہ کیا، ایئر چیف

  • 21 hours ago
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار

حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار

  • 16 hours ago
پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق

  • 2 days ago
 ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی

 ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی

  • 2 days ago
سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی

  • 2 days ago
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

  • 16 hours ago
معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف

  • 2 days ago
Advertisement