Advertisement
پاکستان

شمالی وزیر ستان : دہشت گردوں کی ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ ، ایک جوان شہید

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 7:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ  شمالی وزیرستان کےعلاقے گریوم میں دہشت گردوں نے  ملٹری چیک پوسٹ پرفائرنگ کی ہے، پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کےخلاف موثرجوابی کارروائی کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک غلام مصطفی شہید ہوگئے ہیں،37 سالہ شہید غلام مصطفی کا تعلق مظفرآباد سے تھا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  سیکورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لےکردہشت گردوں کی تلاش اورخاتمےکےلیےآپریشن شروع کردیا ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • 11 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • ایک دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 4 دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • ایک دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • ایک دن قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement