جکارتہ : انڈونیشیا کے جنوبی ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 2:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز نبیرے کے جنوب مغرب میں تقریبا 203 کلومیٹر (126 میل) تھا جبکہ اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے سے تاحال کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
گزشتہ ہفتے بھی انڈونیشیا میں زیر سمندر 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا ۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک گھنٹہ قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

