Advertisement
پاکستان

ملک بھرمیں آج سے پولیو مہم کاآغاز

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے 50 اضلاع میں آ ج سے پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 3rd 2021, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں 30 جولائی سے پولیو مہم جاری ہے۔پولیو ٹیمیں پانچ سال سے کم عمر کے 33 ملین سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی تاکہ انھیں وائرس سے بچایا جاسکے۔ تمام صوبوں کے محکمہ صحت نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔پولیو مہم میں ایک لاکھ 79 ہزار پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔

حالیہ ماہ  میں پولیو ویکسین کے خلاف پھیلائے جانے والے مسلسل پروپیگنڈے  اور افواہوں کی وجہ سے پاکستان میں خصوصا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پولیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔پولیو کے خاتمے کی عالمی مہم  1988 میں شروع ہوئی تھی  اور اب یہ بیماری دنیا سے خاتمے کے قریب ہے۔

بدقسمتی سے  پاکستان  اور افغانستان  دنیا کے وہ  دو ممالک  ہیں جہاں پولیو وائرس ابھی  تک ختم نہیں ہوسکا ہے ۔اس سے قبل  25 اگست  کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)    افریقہ کو پولیو سے پاک قرار دے چکی  ہے ۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف

  • 16 minutes ago
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • a minute ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
Advertisement