Advertisement
پاکستان

سندھ کی عوام کو ایک متبادل دیا جائے گا وہ بھی تبدیلی چاہتے ہیں : شاہ محمود قریشی

ملتان :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے بعد تحریک انصاف آزاد کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 9:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کی نشست پر تحریک انصاف جیتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہوئی ہے ،تحریک انصاف سندھ کی عوام سے رجوع کرے گی ، سندھ کی عوام کو ایک متبادل دیا جائے گا وہ بھی تبدیلی چاہتے ہیں ،سندھ کی عوام جب قائل ہوگی تو وہاں بھی تبدیلی ہوگی ۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پر کام شروع ہونے جارہا ہے ، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان اور بہاولپور میں بنے گا ، جو پیسہ جنوبی پنجاب کے لیے رکھا گیا ہے اس کی ایک ایک پائی یہاں لگ جائے تاکہ لوگوں کو خوشی ملے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سکرٹریٹ کا کام شروع ہو گیا ہے وہاں جھنڈیاں بھی لگا دی ہیں ۔جنوبی پنجاب سکرٹریٹ کا کام بروز سوموار کو ٹھکیدار موقع پر کام شروع کر دے گا،بہاولپور میں بھی سکرٹریٹ کے لیے تیس ایکڑ زمین خرید لی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملتان شہر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے عید پر اچھا کام کیا ، واسا کے بہت سے مسائل ہیں جو توجہ طلب ہیں ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • ایک گھنٹہ قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 21 گھنٹے قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement