ریاض : سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے افغانستان سے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن طالبان رہنما ملا عمر نے اسامہ کو حوالے کرنے سے انکار کردیا تھا،

سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہناتھا کہ امریکہ کے افغانستان سے انخلا کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے ، افغانستان کے پڑوسی ممالک کے اپنے مفادات ہیں اور وہ اپنے مفادات کی تلاش میں ہیں۔ شہزادہ ترکی بن فیصل کا کہناتھاکہ افغانستان میں کس کی حکومت ہوگی اور کس کی نہیں صورتحال ابھی پیچیدہ ہے ۔
انٹرویو کے دوران سابق سربراہ سعودی انٹلی جنس نے انکشاف کیا کہ ملاعمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی لیکن ملا عمر نے اسامہ کو سعودی عرب کے حوالے سے کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ اسامہ بن لادن ہمارے حوالے کردیے جاتے تو نائین الیون نا ہوتا ۔
بیس برس سے زائد عرصے تک سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ رہنے والے ترکی بن فیصل السعود کا کہناتھاکہ جلد افغانستان کے حوالے سے کتاب شائع کروں گا۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 20 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 5 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 20 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 5 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 19 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 4 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 20 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 days ago

