Advertisement
علاقائی

پنجاب کے سکولوں میں پہلی سے بارہویں تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

لاہور :پنجاب حکومت نے سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 31st 2021, 2:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائیگا۔

جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں  جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائیگی جبکہ کلاس ششم سے بارہویں تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement